About JPHSK

Jinnah School & College Kallur Kot (Bhakkar)

جناح پبلک سکول کا قیام 1995کو عمل میں لایا گیا۔ دور جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے لیکن تحصیل کلورکورٹ ادارہ ہذاکے قیام سے قبل ایسے ادارے سے محروم تھی جہاں سائنس کی تعلیم کا بہترین اساتذہ کا بندوبست ہو، علاقہ تتھلکی اسی ضرورت کے پیشِنظر علاقہ ہذا میں سائنس کی بہترین تعلیم دینے کی خاطر اس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا۔
الحمدُاللہ شروع سے ادارہ ہذا میں بہترین اساتذہ کا تقرر کیا گیا ہے اور ان کی شبانہ روز محنت سے سائنس کی نہایت ہی بہترین تدریس کا عمل جاری ہے، جس کا ثبوت ادارہ ہذا کے بہت سےے طلباء و طالبات ڈاکٹرز، انجینئرز ، نرسز، ٹیکنالوجسٹ ، وکلاءاور اساتذہ ہیں جو قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔
اسی مقصد کو مزید اچھے طریقے سے پورا کرنے کی خاطر ادارہ ہذا کو تعلیمی سال 2009ء سے اپ گریڈ کیا گیا، اورFSc کی کلاسسز کا آغاز کیا گیا جسکے نتائج اللہ کے فضل سے حصلہ افزاء اور امید کی جاسکتی ہے کہ مستقبل کے بہت سے ڈاکٹرز، انجینئر اور سائنسدان تیار کرنے میں ادارہ ہذا کومنفرد مقام حاصل ہوگا۔ انشاءاللہ

   بانی و سرپرست : رانا نذیر احمد
منیجنگ ڈائریکٹر : محمد امجد رانا

3 Responses



Comment Here

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>